بنگلہ دیش: وہیل مچھلی مردہ حالت میں ساحل پر آگئی




بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی ریسورٹ میں واقع کاکس بازار میں جمعہ 9اپریل کو

 ایک برائڈ نامی وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی۔ 44 فٹ لمبی وہیل مچھلی کے

 جسم پر زخم کے کئی نشانات موجود تھے جبکہ مچھلی کی دم پر رسی لپٹی ہوئی

 تھی۔

مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ وہیل مچھلی گہرے سمندر میں بڑے

 بحری جہاز کی زد میں آگئی ہو لیکن حکام کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ کا تعین 

 پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post