شاہد کپور بھی ’پاوری‘ بخار میں مبتلا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 




نیودہلی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم سیٹ پر موجود عملے کے ساتھ ’ پاوری‘ ویڈیو بنائی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں شاہد کپور کو دیگر عملے کے  ساتھ  سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کے اختتام پر شاہد کپور بھارتی گانا پارٹی آل نائٹ گنگناتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں


Post a Comment

Previous Post Next Post